کراچی: جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے 5 ہلاکتیں

October 29, 201529Oct15_DU آگ01DU

کراچی: کراچی میں دو مختلف مقامات پر جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
جمعرات کو کراچی کے علاقے گلستان جوہر کے بلاک دو اور آٹھ میں جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی۔جھلس کر ہلاک ہونے والوں میں چودہ سالہ سرفراز ،سات سالہ محسن، پندرہ سالہ رابعہ ،اٹھارہ سالہ مہناز اور اسی سالہ ساحبو بی بی شامل ہیں۔آتشزدگی کی وجہ سے دونوں مقامات پر ستر سے زائد جھونپڑیاں جلنے سے کئی بچے بھی جھلس گئے۔ حکام نے آگ کو اتفاقی حادثہ قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s