ھزارہ امام بارگاہ میرپوخاص میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

October 11, 2015
11Oct15_DU میرپورخاصDU

بھان سنگھ آباد (سیٹلائٹ ٹاؤن) میں واقع ھزارہ امام بارگاہ پر چار مسلح افراد نے جمعہ کی شب فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ یہ بیان شکایت کنندہ نے پولیس کو دیا۔
مدعی شریف کہری نے سیٹلائٹ پولیس اسٹیشن پر ان چار مشتبہ افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی۔ جس میں کہا گیا کہ ھزارہ امام بارگاہ میں سفیدی کا کام جاری تھا کہ جب مسلح افراد مسجد کے باہری حصے میں نمودار ہوئے اور کئی گولیاں چلائیں۔ امام بارگاہ کے مرکزی دروازہ پر متعین پولیس اس وقت وہان موجود نہیں تھی۔
کہری کا کہنا تھا کہ اس کے رشتہ دار نیک محمد کہری گولی کا نشانہ بنا۔ اور اسے فوراً میرپورخاص سول اسپتال علاج کیلئے لے جایا گیا۔ ایف آئی آر میں شہباز، عرفان، تنویر ملک اور شاہ فہد پر شک کا اظہار کیا گیا ہے۔
ہفتہ کے شام تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی تھی۔ تاہم پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتبہ افراد تک پہنچنے کیلئے مختلف جگہ چھاپے مارے گئے۔
یہ خبر 11-اکتوبر 2015 کو ڈان(انگلش) اخبار نے شائع کی۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s