پیپلز پارٹی ہی بے نظیر کی قاتل

October 07, 2015
07Oct15_DU بی بی02DU

اسلام آباد: مسلم لیگ نواز کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ نے سینیٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ پیپلزپارٹی ہی بے نظیر کی قاتل ہے، اسی وجہ سے تحقیقات نہیں کی گئیں۔
07Oct15_DU بی بی01ڈپٹی چئیرمین عبدالغفور حیدری کی صدارت میں سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج بتایا جائے کہ بھٹو کے قاتلوں کے ساتھ کون رہتا رہا ہے، بتایا جائے کہ ایل پی جی پر سابق صدر پرویز مشرف سے کس نے رعایت لی۔سینیٹر مشاہد اللہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اپنے دور میں کرپشن کو روکتی تو آج اس کے یہ حالات نہ ہوتے۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s