برطانوی اخبار گارجین کا دعویٰ ہے کہ 236 پاکستانی منیٰ میں شہید ہوئے

September 28, 2015

Saudi Arabia accused of neglect over deadly disaster at hajj(Chicago Tribune)28Sep15_CT اموات

برطانوی اخبار گارجین کے مطابق منیٰ میں (۲۳۶) پاکستانی شہید ہوئے ہیں جبکہ سعودی عرب میں متعین پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ تعداد کو بڑھا چڑھا کر بیان کیا گیا ہے۔

حکومت پاکستان نے اس رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔ اس لئے کہ دیگر ذرائع نے 28Sep15_JNG 02امواتبھی اس کی تصدیق نہیں ہوئی۔سعودی عرب کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایران(۱۳۶)۔مراکش(۸۷)۔ کیمرون(۲۰) ۔نائیجیریا(۱۹)۔بھارت(۱۴)۔مصر (۱۴)۔ شہادتین ہوئی ہیں۔ جبکہ لاپتہ (۳۴۴)بتائے جارہے ہیں۔اب تک پاکستان کی وزرات مذہبی امور نے(۲۳) پاکستانیوں کی تصدیق کی ہے اور (۳۰۰) سےزائد لاپتہ ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s