روس سے ملنے والے نئے ہتھیار شامی فوج کے زیر استعمال

September 17, 2015

al-Arabia

شامی فوج نے روس سے حال ہی میں ملنے والے نئے ہتھیاروں کا استعمال شروع کردیا ہے۔شام کے ایک عسکری ذریعے نے بتایا ہے کہ یہ زمینی اور فضائی ہتھیار ہیں اور یہ بہت مؤثر ہیں۔شامی فوج کو حالیہ مہینوں کے دوران ان ہتھیاروں کی شام ہی میں چلانے کی تربیت دی گئی ہے اور اس نے باغی جنگجو گروپوں کے خلاف کارروائیوں میں ان کا استعمال شروع کردیا ہے۔اس ذریعے نے روس کی فوجی مدد کے حوالے سے سوال پر کہا ہے کہ ”شامی فوج کو نئے ہتھیار اور نئی طرز کے ہتھیار مہیا کیے جارہے ہیں۔شامی فوج کو ان ہتھیاروں کے استعمال کی تربیت دی جارہی ہے۔درحقیقت فوج نے ان میں سے بعض ہتھیاروں کا استعمال شروع کردیا ہے۔ان ہتھیاروں سے اہداف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنایا جارہا ہے”۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s