پاکستانی ڈرون کی پہلی کارروائی، 3 ‘دہشتگرد’ ہلاک

07Sep15_DU ڈرون
DU

پشاور: وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں پاکستان کے تیار کردہ براق ڈرون کی پہلی کارروائی کے نتیجے میں 3 ہائی پروفائل مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے.
پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے ٹوئٹر پیغام کے مطابق پیر کو شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں پاکستانی براق ڈرون نے مبینہ دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا.

ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے تیار کردہ پہلے براق ڈرون کی مدد سے کی گئی کارروائی میں 3 ہائی پروفائل مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s