وزیراعظم نے پی پی او رایم کیوایم کے تحفظات کا نوٹس لے لیا

30 August, 2015
Nawaz Sharif
Khabrain

اسلام آباد ( صباح نیوز)وزیراعظم نوازشریف نے پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کو سندھ کی صورتحال پر فریقین کے تحفظات دور کرنے کا ٹاسک دیدیا ہے،میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ پیر کو کراچی پہنچیں گے۔ وفاقی وزیر کورکمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سے ملاقات کرینگے ۔ عبدالقادر بلوچ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے بھی ملاقات کرینگے، جس میں ڈاکٹر عاصم پر عائد الزامات کے حوالے سےاہم معلومات فراہم کرینگے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s