ملالہ یوسف زئی نے او لیول میں شاندار کامیابی حاصل کرلی

21 August,2015
21Aug15_ARY ملالہ01
ARY

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے او لیول کا امتحان شاندار کامیابی سے پاس کرلیا ہے۔ملالہ یوسف زئی کے والد نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں بتایا کہ مالالہ یوسف زئی نے او لیول کا امتحان پاس کرکے ایک مرتبہ بھر سر فخر سے بلند کردیا ہے۔ملالہ یوسف زئی کے والد کا کہنا تھا کہ مجھے اور ملالہ کی والدہ کو ملالہ کی اس کامیابی پر فخر ہے، انھوں نے ٹوئٹر ہر ملالہ کا رزلٹ بھی جاری کیا ، جس کے مطابق ملالہ نے چھ اے پلس اور چار اے حاصل کئے۔
Result:
21Aug15_ARY ملالہ02

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s