ایم کیو ایم استعفی: فضل الرحمٰن کی نائن زیرو آمد

18Aug15_DU فضل الرحمانDU

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے استعفوں کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی – ف) سربراہ مولانا فضل الرحمن نے رابطہ کمیٹی سے ملاقات کی ہے۔
خیال رہے کہ ایم کیو ایم نے (6 روز قبل ) 12 اگست کو قومی اسمبلی، سینیٹ اور سندھ اسمبلی سے کراچی آپریشن پر استعفی سے دیا تھا۔
تسلسل: متحدہ قومی موومنٹ اسمبلیوں سے مستعفی
ایم کیو ایم کے مستعفی ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن کو متحدہ سے مذاکرات کرکے اسمبلیوں میں واپس لینے کا ٹاسک دیا گیا تھا۔مولانا فضل الرحمن کے وفد میں صوبہ خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ اکرم خان درانی، قاری عثمان، مولانا محمد غیاث اور دیگر شامل تھے۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں مذاکراتی وفد میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار، نسرین جلیل، وسیم اختر اور دیگر موجود تھے۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s